Fashion week Pakistan
فیشن شو توقع کے مطابق مکمل کامیاب رہا اور دلہن کے خوبصورت ملبوسات نے تمام توجہ اپنی طرف مبذول کرادی۔
حمنہ عامر تمام پرتعیش زیورات فراہم کرنے کی ذمہ دار تھی ابرار الحق نے فہد حسین کے لیے ریمپ پر واک کی اور ان کے ہٹ گانے اپنی سریلی آواز میں گا کر سب کو محظوظ کیا۔ سرخ اور مرون کے روایتی رنگ بی آر میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے رنگ تھے۔
۔
Comments
Post a Comment